برطانوی ہائی کمیشن کے پانچویں سالانہ ’’دی گریٹ ڈیبیٹ کمپی ٹیشن‘‘ کا آخری علاقائی راؤنڈ سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقد کیا گیا کراچی : جس کے مہمان خصوصی برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر مائیک نیتھا وریانا کس تھے۔ جامعہ کراچی کی حفصہ طاہر اور تابانی اسکول آف اکاؤنٹنسی کے محمد شاہ زیب خان نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔