سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پی ایس ایل کا حصہ بن گئے
شائع شدہ تاریخ 13 اپریل, 2026
پی ایس ایل کی فرنچائز اور دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سری لنکن آلراؤنڈر چارتھ اسالنکا کو سائن کرلیا ہے۔
اسالنکا کو انجرڈ پرویز حسین ایمون کی جگہ متبادل پلیئر کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔