تازہ ترین

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی طبیعیت ناساز

سابق-صدر-جنرل-پرویز-مشرف-کی-طبیعیت-ناساز

کراچی : پاکستان کے سابق آرمی چیف اور صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی طبیعیت انتہائی ناساز ہے ۔ سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کے باعث  تشویش ناک حالت میں   ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔   ان  اہل خانہ اور قریبی ساتھی دوبئی پہنچ چکےہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں