تازہ ترین

سابق آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کا مزارقائد کا دورہ

سابق-آئی-جی-سندھ-ڈاکٹر-کلیم-امام-کا-مزارقائد-کا-دورہ

عہدے کا چارج چھوڑنے کے بعد سابق آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے مزارقائد کا دورہ کیا کراچی : اوربانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی قبر پرفاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ پاک امن وامان کی فضا کو قائم ودائم رکھے اور اہل سندھ کو مزید خوشحالی دے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں