مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ نے کہا ہے پاکستان کی 70فیصد آبادی کا دارومدار زراعت سے وابستہ ہے وہاڑی: اور زراعت کو بہتر کرکے ہم ملک کے لئے کثیر زرمبادلہ حاصل کرسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹار ایگرو کیمیکلز کے زیر اہتمام کسان ڈیلرز سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر چیف ایگزیکٹو راو طارق محمود، جی ایم سید فہیم شاہ، عبدالرشید بھٹی، اور دیگر موجود تھے اس موقع پر قرعہ اندازی بھی کی گئی۔