وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد میری گاڑی چھین کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ بھتیجے کی شادی سے واپسی پر پیش آیا۔ https://twitter.com/RehamKhan1/status/1477738896117186563?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1477738896117186563%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F10447 دو موٹرسائیکل سواروں نے پہلے میری گاڑی پر فائرنگ کی بعد میں سیکرٹری اور ڈرائیور کو اتار کر گاڑی چھین کر فرار ہو گئے۔ https://twitter.com/RehamKhan1/status/1477869198403645443?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1477869198403645443%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F10447 ریحان خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟ جس میں دن دیہاڑے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اور گاڑیاں چھینی جارہی ہیں۔ https://twitter.com/RehamKhan1/status/1477742959546310661?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1477742959546310661%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F10447