تازہ ترین

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپے-کے-مقابلے-میں-ڈالر-مزید-سستا-ہوگیا

کراچی:پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت مزید 11 پیسے کم ہوئی ہے۔ امریکی ڈالر کی قیمت 181 روپے 52 پیسے ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسےمہنگا ہوکر 182روپےکا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں ایک ڈالر 7 اپریل کی بلند ترین سطح سے 7 روپے 72 پیسے سستا ہوچکا ہے

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں