تازہ ترین

راجہ پرویز اشرف کو پیپلزپارٹی پنجاب کا صدر بنانے کا فیصلہ

راجہ-پرویز-اشرف-کو-پیپلزپارٹی-پنجاب-کا-صدر-بنانے-کا-فیصلہ

لاہور : سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو پیپلزپارٹی پنجاب کا صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ راجہ پرویز اشرف کو پنجاب میں پیپلزپارٹی کی تنظیم نو اور سینئر رہنماؤں سے رابطوں کا ٹاسک مل گیا۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ پنجاب کا دورہ کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری دورہ پنجاب میں ہم خیال سیاستدانوں سے بھی ملاقات کرینگے۔ راجہ پرویز اشرف کی تقرری کا اعلامیہ جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں