تازہ ترین

دیہی علاقوں میں ہائی جین کورونا کٹس، معلوماتی لٹریچر تقسیم

دیہی-علاقوں-میں-ہائی-جین-کورونا-کٹس،-معلوماتی-لٹریچر-تقسیم

الخدمت فائونڈیشن کے تحت اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ہائی جین کٹس اور کورونا سے بچائوکا معلوماتی لٹریچر تقسیم کیا گیا اسلام آباد : جس میں مقامی رضاکاروں کے علاوہ سابق ایم این اے میاں اسلم اور سابق ڈی جی الطاف شیر نے بھی خصوصی شرکت کی ، حامداطہر ملک صدر الخدمت فائونڈیشن اسلام آباد نے کہا کہ اسلام آباد کو 6 زونز میں تقسیم کرکے ان علاقوں میں ہزاروں کی تعداد میں معلوماتی لٹریچر اور میڈیکیٹڈ صابن کی تقسیم کا عمل جاری ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں