تازہ ترین

دین پرائمری سکول رجانہ میں تقریب کاانعقاد

دین-پرائمری-سکول-رجانہ-میں-تقریب-کاانعقاد

دین پرائمری سکول 290 گ ب رجانہ میں سالانہ تقریب کا انعقاد ہوا ، تقریب میں ننھے منے بچے اور بچیوں نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کر کے مہمانوں کو خوب محظوظ کیا رجانہ : ،تقریب میں آمنہ منیر ،محمد اشفاق ، سعید احمد سعیدی ، مہر آفتاب ،نعیم طارق ، ڈاکٹر امجد ثاقب ،ڈاکٹر مشتاق احمد ،ساجد مصطفی ، رانا غلام سرور بابر ، محمد ذوالفقار ،رانا عمر حیات ، میاں عدنان شریف سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں