دوران سروس وفات پانیوالے پولیس اہلکاروں کی فیملیز میں امدادی چیک تقسیم
شائع شدہ تاریخ 27 دسمبر, 2019
سی پی او کیپٹن (ر)محمد سہیل چودھرری نے دوران سروس وفات پانے والے اہلکاروں کی فیملیزکیلئے منظور ہونے والے 57لاکھ روپے مالیت کے امدادی چیک ورثاء میں تقسیم کردیئے ۔ فیصل آباد: سی پی او کیپٹن (ر)محمد سہیل چودھرری نے دوران سروس وفات پانے والے اہلکاروں کی فیملیزکیلئے منظور ہونے والے 57لاکھ روپے مالیت کے امدادی چیک ورثاء میں تقسیم کردیئے ۔ کانسٹیبل محبوب اﷲ کی بیوہ کو19لاکھ روپے ، کانسٹیبل عمر وقاص کی ہمشیرہ کو 19لاکھ روپے اورتھانہ صدر کے علاقہ میں قتل ہونے والے کانسٹیبل غلام رسول کی بیوہ کو19لاکھ روپے کے امدادی چیک دیئے گئے ۔