دنیا کے قرضے 3 لاکھ 46 ہزار ارب ڈالر، 2025 میں 26 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ

شائع شدہ تاریخ 10 دسمبر, 2025
دنیا-کے-قرضے-لاکھ-ہزار-ارب-ڈالر،-میں-ہزار-ارب-ڈالر-کا-اضافہ

انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2025 کے ابتدائی 9 ماہ میں دنیا کا قرض 26 ہزار ارب ڈالر بڑھا۔

رپورٹ کے مطابق دنیا کا قرض 3 لاکھ 46 ہزار ارب ڈالر ہوگیا ہے، غیر مالیاتی کارپوریٹس کا قرض 1 لاکھ ڈالر ہونے لگا ہے۔

انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اےآئی اور صاف توانائی کی ضرورت قرضوں کا بہاؤ بڑھا رہے ہیں، عالمی مارکیٹ کو یہ بدلاؤ آئندہ برسوں میں بدل دے گا۔

رپورٹ کے مطابق دنیا کا گھریلو قرض 4 ہزار ارب ڈالر بڑھ کر64 ہزار ارب ڈالر ہو گیا ہے۔