دس ہزار لٹر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر کھیت میں الٹ گیا
کچا جھمرہ کے قریب بارش کے باعث زمین نرم ہونے پر دس ہزار لٹر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر کھیت میں الٹ گیا
فیصل آباد: حادثے میں ٹینکر کا عملہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا ۔ متاثرہ ٹینکر سے پٹرول دوسری گاڑی میں منتقل کر لیا گیا ۔