تازہ ترین

خیبر پختونخواہ کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر-پختونخواہ-کے-مختلف-حصوں-میں-زلزلے-کے-جھٹکے

پشاور : خیبرپختواہ کے ضلع مالاکنڈ ، دیر بالا  سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔  جی این این کے مطابق خیبرپختواہ کے ضلع  مالاکنڈ ، مہمند ، صوابی ، کوہاٹ  اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا رود کرتے باہر نکل آئے۔  زلزلے سے  کسی جانی و مالی نقصان  کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں