تازہ ترین

خواجہ سعد رفیق ،سلمان کی ضمانت پر مٹھائیاں تقسیم

خواجہ-سعد-رفیق-،سلمان-کی-ضمانت-پر-مٹھائیاں-تقسیم

سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سابق صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، لاہور: انہوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں ایک دوسرے کو مبارکباددی،پرویز ملک ،خواجہ عمران نذیر، عامر خان نے کہا ڈیڑھ سال پابند سلاسل رہنے کے بعد خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو انصاف ملا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں