خصوصی سفیر اقوام متحدہ انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد : اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی خصوصی سفیر انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں۔
ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، انجلیناجولی 2005ء میں زلزلے، 2010ء میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرچکی ہیں۔