تازہ ترین

ختم نبوت قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے :ڈاکٹر سید عبدالسمیع

ختم-نبوت-قوانین-پر-سختی-سے-عمل-درآمد-کروایا-جائے-:ڈاکٹر-سید-عبدالسمیع

دربا ر پیر جندن شاہ، پیر امیر شاہ کے سجادہ نشین ڈاکٹر سید عبدالسمیع نے کہا ہے کہ ختم نبوت قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے ملتان:حضور پاک کی ذات انسانیت سے محبت اور تمام مذاہب کے احترام کا سبق سکھاتی ہے ۔ اس وقت دنیا کی اخلاقی قدریں ختم ہونے کی وجہ قرآنی تعلیمات او ر سنت نبوی سے دوری ہے جس پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محفل میلاد النبی اور عرس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں