تازہ ترین

حکومت نے پاکستان سٹیل ملز بند کرنے کافیصلہ کرلیا

حکومت-نے-پاکستان-سٹیل-ملز-بند-کرنے-کافیصلہ-کرلیا

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان سٹیل ملز بند کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔ حکومت نے پاکستان سٹیل ملز بند کرنے کافیصلہ کرلیاہے گزشتہ روز ای سی سی نے پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دی تھی جس سے سٹیل ملز کے 9 ہزار350 ملازمین کاروزگار داﺅ پر لگ گیا۔ 2013 سے سٹیل ملز خسارے کاشکار ہے،ہر ماہ ملازمین کی تنخواہوں اورریٹائرڈ ملازمین کے بقایاجات حکومت پر بوجھ ہیں ، سٹیل ملز کی تعمیر کو47 ہو چکے ہیں ،سٹیل ملز کے نقصانات500 ارب سے زائد ہو چکے ہیں ،اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے سٹیل ملز کی بحالی کااعلان کیاتھا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں