تازہ ترین

حکومت نے مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے کی وجہ بتا دی

حکومت-نے-مودی-کو-فضائی-حدود-استعمال-کرنے-کی-اجازت-دینے-کی-وجہ-بتا-دی

اسلام آباد: ہو ابازی کے وفاقی وزیرغلامسرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین حالات کشیدہ ہیں اور سفارتی تعلقات نچلی سطح تک ہم لے آئے اسی لئے مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یا۔غلام سرور خان کا مزید کہنا تھا کہ فضائی حدود کی پابندی لگادی تو عالمیدنیا کے سامنے یہ جارحیت ہوگی۔ کیبنٹ میں اس حوالے سے مشاورت کی جائے گی پاکستان اور بھارت کے مابین حالات کشیدہ ہیں اور سفارتی تعلقات نچلی سطح تک ہم لے آئے اسی لئے مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے دی گئی۔ غلام سرور خان نے کہا کہ میڈیا کشمیر کے معاملے مثبت کردار اد کرے۔ پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن متوقع ہے،وزیر اعظم پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے کر امریکہ جائیں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں