محکمہ خزا نہ سندھ کی جا نب سے جا ر ی ہو نے والے اعلا میہ کے مطا بق حکومت سندھ کے تما م سول ملا زمین بشمو ل کنٹیجینٹ پییڈ اسٹا ف اور کنٹریکٹ ملا زمین کی بنیا دی تنخوا ہ پر 15فیصد ایڈہاک ریلیف الائونس 2019کی منظو ر ی دے دی گئی ہے ۔ جو یکم جو لا ئی 2019سے نا فذ العمل ہے ۔ اس ضمن میں معا ہدہ تقرری پر قوا عد و ضوا بط لا گو ہو ں گے