تازہ ترین

حریت رہنما یاسین ملک کو عمرقیدکی سزا سنا دی گئی

حریت-رہنما-یاسین-ملک-کو-عمرقیدکی-سزا-سنا-دی-گئی

سری نگر : بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین  ملک کو جعلی مقدمے میں  عمر قید کی سزا سنا دی ۔  تفصیلات کے مطابق بھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے قابض فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔  یاسین ملک پر ہندوستانی حکومت نے دہشت گردی کےلیے مالی معاونت کا جھوٹا الزام عائد کر رکھا ہے۔  

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں