تازہ ترین

جڑانوالہ ،بے قابو بس ڈرائیور نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا،

جڑانوالہ-،بے-قابو-بس-ڈرائیور-نے-موٹرسائیکل-سوار-کو-کچل-ڈالا،

ِفیصل آباد: جڑانوالہ بے قابو بس ڈرائیور نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا، حادثہ کا مرتکب ڈرائیور فرار ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ سے لاہور جانیوالی بس کے ڈرائیور نے 240موڑ اسلم ٹیکسٹائل ملز کے قریب ڈمپر کو کراس کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار صالح بلال سکنہ 144گ ب کو کچل ڈالا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے طبی امداد ملنے سے قبل ہی دم توڑ گیا حادثہ کا مرتکب بس ڈرائیور فرار ہو گیا اطلاع پر پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالہ کر دیا ہی-

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں