تازہ ترین

جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

جو-کچھ-ہوا-ادارے-کا-اس-سے-کوئی-تعلق-نہیں:-ڈی-جی-آئی-ایس-پی-آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ جیونیوز نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟ اس  پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک جواب دیا ایبسولیوٹلی ناٹ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں