تازہ ترین

جعلی ہینڈ سینیٹائزرز بنانے والوں کیخلاف کارروائی

جعلی-ہینڈ-سینیٹائزرز-بنانے-والوں-کیخلاف-کارروائی

ملتان : محکمہ صحت نے جعلی و مضر صحت ہینڈ سینیٹائزرز اور غیرمعیاری حفاظتی سامان بنانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نجی کمپنیوں کے غیر معیاری سامان کو قبضہ میں لے لیا، صحت حکام کا کہنا ہے کہ جعل سازوں نے وقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مارکیٹ میں غیر معیاری سینیٹائزرر فروخت کرنے شروع کردیے ہیں جن کیخلاف کارروائیاں ہورہی ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں