تازہ ترین

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے لیا

جسٹس-جمال-خان-مندوخیل-نے-سپریم-کورٹ-کے-جج-کے-عہدے-کا-حلف-لے-لیا

اسلام آباد : جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے لیا ، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلار احمد نے جسٹس جمال خان مندوخیل سے حلف لیا۔ سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لینے کی تقریب میں ججز ، وکلاء، لاءافسران اور عدالتی عملے نے شرکت کی ، جسٹس جمال خان مندوخیل کے حلف کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی مجموعی تعداد 16ہو گئی ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں