وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے بعد ڈپٹی کمشنر دانش افضال نے کہا شہر مکمل لاک ڈائون نہیں لاہور : مگر 14 روز تک سیاحتی مقامات ،ڈبل سواری ،مارکیٹس ،شاپنگ مالز ،بیوٹی سیلون ،ریسٹورنٹس کھلنے پر پابندی لگا کر دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے ، شہریوں سے اپیل ہے ہمارا ساتھ دیں ،غذائی قلت پیدا نہیں ہونے دینگے ،ریسٹورنٹس بند رہیں گے ،ضروریات زندگی اور غذائی اجناس کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ،منڈیاں بھی کھلی رہیں گی ۔