تازہ ترین

جامعہ زکریا کے شعبہ فو ڈ سائنس میں سپورٹس گالا کا افتتاح

جامعہ-زکریا-کے-شعبہ-فو-ڈ-سائنس-میں-سپورٹس-گالا-کا-افتتاح

انسٹی ٹیوٹ آف فو ڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن زکریایونیورسٹی ملتان میں سالانہ سپورٹس گالا کا افتتاح ملتان: کرتے ہوئے ڈین فیکلٹی آف ایگری کلچرپروفیسر ڈاکٹر حکومت علی نے کہا کہ طلباکے لیے پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں حصہ لینا بھی بہت ضروری ہے ۔ کھیل صحت اور تندرستی کے علاوہ دماغ کی نشوونما کے لیے بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ سائنس اینڈنیوٹریشن ڈاکٹر سعید اختر نے بھی خطاب کیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں