تازہ ترین

ترکیہ : ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 7 افراد ہلاک

ترکیہ-:-ریسٹورنٹ-میں-دھماکے-سے-7-افراد-ہلاک

استنبول : ترکیہ کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔ دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ریسکیو کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ https://twitter.com/no_itsmyturn/status/1608827958537453570?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1608827958537453570%7Ctwgr%5Ea1399b73020f6c195abaeb703c1b90e2046e1673%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F20151 خیال رہے کہ رواں برس 15 نومبر کو ترکیہ کے دارالحکومت استنبول کے تقسیم اسکوائر میں تاریخی استقلال اسٹریٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوگئے تھے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں