اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے وزیراعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا ہے ، قائم مقام سپیکر قاسم سوری نے بھی اجلاس کی صدارت سے انکار کر دیا جس کے بعد صدارت ایاز صادق کے حوالے کر دی گئی ہے۔