اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹر پیغام میں کہا بھکر کے 2019 سے قبل اور ہماری شجرکاری مہم کے بعد کے مناظر میں واضح فرق ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1417348946637193216 وزیراعظم نے اپنے پیغام میں لکھا کہ، اڑھائی برس کی مدت میں ظاہر ہونے والے بلین ٹری شجرکاری مہم کے شاندار نتائج ہیں۔ اُنہوں نے مزید لکھا کہ، بلین ٹری شجرکاری مہم کے نتائج پاک دھرتی کو آئندہ نسلوں کیلئے سرسبز و شاداب بنا رہے ہیں۔