تازہ ترین

بھارت میں طلبا پر پولیس تشدد کیخلاف این سی اے میں ریلی

بھارت-میں-طلبا-پر-پولیس-تشدد-کیخلاف-این-سی-اے-میں-ریلی

بھارتی متنازعہ شہریت قانون بل کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ و طالبات پر پولیس تشدد کیخلاف پرنسپل این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری کی قیادت میں فیکلٹی اور طلبہ و طالبات نے کالج میں واک کا اہتمام کیا۔ لاہور: ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری کا کہنا تھا اقوام عالم اور اقوام متحدہ کو بھارت کی یونیورسٹیز میں بھارتی پولیس کے تشدد کے واقعات پر فوراً نوٹس لینا چاہئے اور معاملے پر مودی حکومت سے جواب طلب کرنا چاہئے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں