تازہ ترین

بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستان نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا

بنگلہ-دیش-کو-شکست-دینے-کے-بعد-پاکستان-نے-انوکھا-اعزاز-اپنے-نام-کرلیا

ڈھاکہ : پاکستان ٹی 20 کرکٹ میں بنگلہ دیش کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان نے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو تین صفر سے شکست دی تھی۔ اب تک کوئی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام نہ دے سکی ہے۔ ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ اور آسڑیلیا کی ٹیموں نے بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا اور ان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست  کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں