تازہ ترین

بسنت مسئلہ کابینہ میں پیش کرکے حل نکالیں گے : اسلم اقبال

بسنت-مسئلہ-کابینہ-میں-پیش-کرکے-حل-نکالیں-گے-:-اسلم-اقبال

نعیم الحق کے انتقال سے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصا ن:پروگراما ت سے خطاب لاہور : میاں اسلم اقبال نے اپنے حلقے ڈھولنوال میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، ان کا کہنا تھا کہ نعیم الحق وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی تھے ۔ان کے انتقال سے پاکستان تحریک انصاف کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ، گذشتہ روز ڈور پھرنے سے ہلاک ہونے والے جوان کی ہلاکت افسوسناک ہے ،بسنت پر پابندی ہے ،گڈی ڈور سے منسلک کاروباری طبقے کیلئے آسانیاں پیدا کرینگے ۔ مسئلہ کابینہ کے سامنے پیش کر کے جلد حل نکالیں گے ،میاں نواز شریف کو اصولی طور پر وطن واپس آجانا چاہیے ، علاج کیلئے باہر جانے والوں کو حکومت پنجاب نے خط لکھا ہے ،ڈیرہ مہر شاہد گلنار کالونی ڈھولنوال گرینڈ بیٹری سٹاپ ملتان روڈ پر عید میلاد النبی ؐکا اہتمام کیا گیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں