تازہ ترین

بریڈفورڈ ، شاہی جوڑے کا پاکستانی ریسٹورنٹ کا دورہ

بریڈفورڈ-،-شاہی-جوڑے-کا-پاکستانی-ریسٹورنٹ-کا-دورہ

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے بریڈفورڈ میں واقع پاکستانی ریسٹورنٹ کا دورہ کیا۔ برطانوی شاہی جوڑے نے بریڈفورڈ میں واقع پاکستانی ریسٹورنٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر وہاں موجود پاکستانی کمیونٹی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور گلدستہ پیش کیا۔ https://www.instagram.com/p/B7WOreplpud/?utm_source=ig_web_copy_link ریسٹورنٹ میں شاہی جوڑے نے عملے کی مدد سے خود فالودہ تیار کیا اور بڑے شوق سے کھایا۔اس دوران اسٹاف انہیں مکمل معلومات فراہم کرتا رہا۔ https://www.instagram.com/p/B7WcWCRlXM7/?utm_source=ig_web_copy_link شاہی جوڑے نے پاکستانی نژاد باکسر عامر خان سے ملاقات بھی کی اور ان کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں