برازیل کی فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا

شائع شدہ تاریخ 19 فروری, 2026
برازیل-کی-فٹبالر-نے-اسلام-قبول-کر-لیا

 میڈیا کے مطابق برازیلین فٹبالر کیتھلن سوزا سعودی عرب میں مقیم ہیں اور وہ سعودی فٹبال کلب النصر  میں بطور کپتان خواتین فٹبال ٹیم کی نمائندگی  کرتی ہیں۔

 برازیلین فٹبالر نے حال ہی میں اسلام قبول کیا اور اب عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔