تازہ ترین

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کردی گئی

بجلی-کی-قیمت-میں-فی-یونٹ-کمی-کردی-گئی

لاہور : نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 26 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر دی ہے تفصیلات کے مطابق نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نیپرا حکام کے مطابق بجلی سستی کرنے کا اطلاق صرف جولائی کے ماہ کے بلوں پر ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیول پرائس کا اطلاق 300 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو اور زرعی صارفین پر اس کا اطلاق ہوگا جبکہ کے الیکٹرک پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں