تازہ ترین

بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی ہوگی:خطیب

بادشاہی-مسجد-میں-نماز-جمعہ-کی-ادائیگی-ہوگی:خطیب

خطیب بادشاہی مسجد عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی معمول کے مطابق ہو گی۔ لاہور : نماز میں کورونا وائرس کے حوالے سے عوام کو آ گاہی دی جائیگی ۔ان کا کہنا تھا کہ نماز جمعہ ٹھیک سوا دو بجے ادا کی جائیگی۔ نماز جمعہ میں مختصر خطاب کیا جائے گا اورنماز میں صفوں کے درمیان فاصلہ زیادہ رکھا جائیگا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں