حکومت پاکستان کی ای روزگار سکیم کا قدم یقیناّ قابلِ تحسین اور تقلید ہے فیصل آباد: ان خیالات کا اظہارمہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال نے ڈائریکٹوریٹ آف کیریئر کونسلنگ اور ایلومینائی افیئرز گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام قائد اعظم آڈیٹوریم میں منعقدہ طلبا کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی فردوس رائے اور ممبر صوبائی اسمبلی محمد وارث عزیز بھی شریک تھے ۔