ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان محمد طیب خان نے گزشتہ روز شجاع آباد کا دورہ کیا اور موضع میراں خان اور رسول پور میں زمین کی ملکیت کے تنازعات کا جائزہ لیا ۔ ملتان‘سکندرآباد: انہوں نے فریقین کو سننے اور دستاویزات کا جائزہ لینے کے بعد موقع پر فیصلے کئے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر طیب خان نے رورل ہیلتھ سنٹر مٹوٹلی کا بھی دورہ کیا جہاں ڈاکٹر ،سٹاف حاضر اور ادویات موجود تھیں ۔