تازہ ترین

ایٹمی دھماکوں کی کامیابی کا خواب سچ کرنیوالوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

ایٹمی-دھماکوں-کی-کامیابی-کا-خواب-سچ-کرنیوالوں-کو-خراج-تحسین-پیش-کرتے-ہیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ تکبیر کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہےکہ 23 سال پہلے آج کے دن پاکستان نے قابل اعتبارکم سےکم جوہری ڈیٹیرنس قائم کرکے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور پاکستان نے کم از کم جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1398185585232302081 پیغام میں کہا گیا ہےکہ مسلح افواج اور پوری قوم اس کامیابی کےخواب کو سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں