تازہ ترین

ایرانی عوام اپنی حکومت سے تنگ آ چکے ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا دعویٰ

ایرانی-عوام-اپنی-حکومت-سے-تنگ-آ-چکے-ہیں،امریکی-وزیرخارجہ-کا-دعویٰ

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے کہا ہے کہ ایرانی عوام حکومت کے جھوٹ بولنے کی پالیسی اور پاسداران انقلاب کی مسلسل بربریت اور بدعنوانی سے تنگ آ چکے ہیں . ایسے میں ہم ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، جو بہتر مستقبل کے لیے جدو جہد کررہے ہیں، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی رجیم ایک طرف اور عوام دوسری طرف کھڑے ہیں . ایرانی حکومت نے عوام سے جینے کا حق سلب کررکھا ہے. ایسے میں ہم ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، جو بہتر مستقبل کے لیے جدو جہد کررہے..

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں