تازہ ترین

اگر کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو وہ پورا کر لے:چودھری سرور

اگر-کسی-کو-لانگ-مارچ-کا-شوق-ہے-تو-وہ-پورا-کر-لے:چودھری-سرور

گور نر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہاہے کہ اگر کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو وہ پورا کر لے، لاہور: گورنر ہاؤس میں گورنرپنجاب چودھری محمد سرور سے صدر قصور بار ایسوسی ایشن مہر سلیم احمد کی قیادت میں وفد اورپارٹی اراکین نے ملاقات کی ۔ دریں اثنا پنجاب کی تمام سرکاری یونیورسٹیز کو سولر انر جی پر منتقل کرنے کے منصوبے کے تحت گور نر ہاؤس لاہور میں محکمہ انرجی اور پنجاب یونیورسٹی کے در میان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں