تازہ ترین

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اپوزیشن-نے-ڈپٹی-اسپیکر-کیخلاف-بھی-تحریک-عدم-اعتماد-جمع-کرادی

اسلام آباد : اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ اپوزیشن رہنما مرتضٰی جاوید عباسی نے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی، متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائی۔ تحریک عدم اعتماد کے متن کے مطابق قاسم سوری نے ایوان چلاتے ہوئے بدترین مثال قائم کی، ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن کو اس کے جمہوری حق سے محروم کیا، سپریم کورٹ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو آئین سے متصادم قرار دے چکی ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں