تازہ ترین

اپنے سٹیک ہولڈرز کا خیال رکھنے کی ذمہ داری سے واقف ہیں , احسان مانی

اپنے-سٹیک-ہولڈرز-کا-خیال-رکھنے-کی-ذمہ-داری-سے-واقف-ہیں-,--احسان-مانی

لاہور: لہٰذا یہ ضروری ہے کہ لاک ڈاؤن میں ہم اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے رہیں اور عیدالفطر کے موقع پر ان کی امداد کریں۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں، میچ آفیشلز، سکوررز اور گراؤنڈ سٹاف کی امداد کے لئے یہی موزوں وقت ہے ۔ موجودہ حالات میں کھلاڑیوں کا آگے آنا اور اپنے قیمتی سامان کو خیراتی اداروں کے ذریعے نیلام کرتا دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ یقین ہے کہ کئی کھلاڑی انفرادی حیثیت میں بھی عطیات دیں گے ۔ شاہد آفریدی، اظہر علی اور رومان رئیس کی تعریف کرنا ہو گی جو اس نیک مقصد میں سب سے نمایاں رہے ۔ واضح رہے کہ پی سی بی نے بھی وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے سے زائد عطیہ کئے تھے جس میں سے آدھی رقم سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے علاوہ بورڈ ملازمین نے دی تھی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں