تازہ ترین

آئی ایم ایف سے معاہدہ ملک میں معاشی مشکلات کم کرے گا: وزیر اعظم

آئی-ایم-ایف-سے-معاہدہ-ملک-میں-معاشی-مشکلات-کم-کرے-گا:-وزیر-اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ملک میں معاشی مشکلات کم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کیساتھ قرض پروگرام بحال ہونے پر وزیر خزانہ اور وزیر خارجہ کی سربراہی میں ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وزارت خزانہ اور خارجہ کی قرض بحالی پروگرام کیلئے کوششیں قابل ستائش ہیں۔ https://twitter.com/CMShehbaz/status/1547466384845717506?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1547466384845717506%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F659643 انہوں نے مزید کہا کہ یہ زبردست ٹیم ورک تھا اور یہ سب مفتاح اسماعیل اور بلاول بھٹو کی سربراہی میں ٹیم کی کوششوں سے ہوا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں