تازہ ترین

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ بحال، 17جون سے ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

انگلش-فٹبال-پریمیئر-لیگ-بحال،-17جون-سے-ایونٹ-کے-انعقاد-کا-اعلان

لندن: (دنیا نیوز) جرمن لیگ کے بعد انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کی بحالی کا شیڈول جاری، 17جون سے ایس او پی کے تحت ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کا بڑا قدم انگلش فٹبال فیڈریشن کے مطابق 17جون سے پریمیئر لیگ آغاز ہو رہا ہے، تمام میچز تماشائیوں کے بغیر اور ایس اوپیز کے تحت ہوں گے، پہلے میچ آرسنل اور مانچسٹر یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گی۔ دوسرے میچ میں وی لا اور شیفلیڈ یونائیٹڈ کی ٹیموں کا ٹاکرا ہو گا۔ ایونٹ 92 میچ کے تشریاتی حقوق بھی ٹی وی چیلنجز کو دے دیئے گئے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں