تازہ ترین

امیرالمومنین حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جائے گا

امیرالمومنین-حضرت-عمر-فاروقؓ-کا-یوم-شہادت-آج-منایا-جائے-گا

لاہور: امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو پوری دنیا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ ان کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں مختلف جماعتوں و مسالک کی جانب سے جلسے، سیمینار اور تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں  مقررین خلیفہ دوم امیر المومنین سیدنا حضرت عمر بن الخطاب ؓ کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار، بے مثال فتوحات اور ان کے سنہرے کارناموں پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں