ڈی پی او احسان اﷲ چوہان نے کہا ہے کہ امن و امان کو بہتر کرنے کیلئے کمیونٹی پالیسنگ بہترین پلیٹ فارم ہے تمام مکاتب فکر کے لوگوں کے ساتھ ملکر ضلع وہاڑی کو امن کا گہوارہ بنائیں گے تاجر برادری کے ساتھ مکمل کوآ ر ڈ ینیشن فراہم کیا جائے گا وہاڑی: کاروباری مراکز میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے جہاں ممکن ہوسکے تاجر برادری سکیورٹی گارڈز کا بھی انتظام کریں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن تاجران کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ۔