تازہ ترین

اقوام متحدہ کے وفد کی لاہور آمد ، 3ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی دینگے

اقوام-متحدہ-کے-وفد-کی-لاہور-آمد-،-3ہزار-سے-زائد-اہلکار-ڈیوٹی-دینگے

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور رائے بابر سعید نے کہا اقوام متحدہ کے وفد کی لاہور آمد پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں، لاہور: لاہور پولیس کے مجموعی طور پر 3ہزار سے زائد اہلکار سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی سکیورٹی کیلئے6 ایس پیز، 30 ڈی ایس پیز،71 ایس ایچ اوزاور 302 اعلیٰ سطح کے اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں