تازہ ترین

اشتر اوصاف نے اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفی دے دیا

اشتر-اوصاف-نے-اٹارنی-جنرل-کے-عہدے-سے-استعفی-دے-دیا

اسلام آباد : اشتر اوصاف نے اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق اشتر اوصاف نے صحت کی خرابی کے باعث کام جاری رکھنے سے معذرت کی۔ وزیراعظم کی نئی تعیناتی تک اشتر اوصاف کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے نئے اٹارنی جنرل کی تلاش شروع کر دی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں